کوئٹہ کے رہائشی فدا حسین کا چلتا کاروبار امن وامان کی خراب صورتحال کی وجہ سے بند ہوا تو گھر میں فاقوں کی نوبت آگئی۔ اس مشکل وقت میں تین بیٹیاں والد کا سہارا بنیں اور اب وہ گھر بیٹھے آن لائن بزنس کے ذریعے اپنے خاندان کی کفالت کررہی ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ میں۔