دھوم دھڑکا یا مفت ٹکٹ، پی ایس ایل میں کیا مس کر رہے ہیں؟
دھوم دھڑکا یا مفت ٹکٹ، پی ایس ایل میں کیا مس کر رہے ہیں؟
بدھ 24 فروری 2021 7:06
دھوم دھڑکا، ہلہ گلہ، مفت کے ٹکٹ، اور گزشتہ سیزنز کی نسبت اس مرتبہ پی ایس ایل 6 میں سکوٹی گرلز اور کرکٹ شائقین کیا مس کر رہے ہیں, جانیے اردو نیوز کے سلسلے ’پی ایس ایل آن ویلز‘ میں.