Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل 6 ملتوی، شائقین کے ’بائیو سکیور ببل‘ پر تحفظات

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کھلاڑیوں میں کورونا وائرس مثبت آنے کی وجہ سے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ اس فیصلے سے کرکٹ شائقین خوش نہیں ہیں اور سوشل میڈیا پر ’بائیو سکیور ببل‘ پر تحفظات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ مزید دیکھیے جاسرہ علی اور زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: