ویل چیئر ڈانسرز کی شاندار پرفارمنس، ’شاید دوسرا موقع نہ ملے‘
ویل چیئر ڈانسرز کی شاندار پرفارمنس، ’شاید دوسرا موقع نہ ملے‘
منگل 16 مارچ 2021 6:14
تائیوان کے شہر نیو تائپے سٹی میں ہونے والے ویل چیئر ڈانسنگ مقابلے میں ملک بھر سے ویل ڈانسرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انہی میں سے ایک 60 سالہ روسی ہسو بھی ہیں جو پولیو کی مریض ہیں، انہوں نے ان مقابلوں کی تیاری کیسے کی، دیکھیے اس ویڈیو میں۔