Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈین ایئر فورس کے نو طیارے مار گرانے والے ایم ایم عالم کون تھے؟

سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کو برتری دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس جنگ میں انہوں نے انڈین ایئر فورس کے نو طیارے مار گرائے اور دو کو نقصان پہنچایا۔ ان کی خدمات کے اعزاز میں کراچی کے ایئر فورس میوزیم میں ایک گیلری ترتیب دی گئی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: