سیاحت کے فروغ کے لیے لاہور کی تاریخی اکبری منڈی کی بحالی
سیاحت کے فروغ کے لیے لاہور کی تاریخی اکبری منڈی کی بحالی
جمعرات 16 جنوری 2025 6:07
لاہور کی اکبری منڈی کو برصغیر کی سب سے پرانی منڈیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ لاہور کی والڈ سٹی انتظامیہ ایک نجی ادارے کے ساتھ مل کر اس تاریخی ورثے کی بحالی کا منصوبہ شروع کر رہی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ