سعودی عرب میں جمعرات کو بین الاقوامی مارکیٹ کے برعکس سونے کے نرخ بڑھ گئے-
عاجل ویب سائٹ کے مطابق بدھ کے مقابلے میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں اضافہ تو ہوا مگر زیادہ نہیں-
مزید پڑھیں
-
مملکت میں سونے کے نرخ مستحکمNode ID: 504491
-
ایک گرام سونے کے نرخ 196.54 ریالNode ID: 507926
-
سعودی عرب میں سونے کے نرخ بڑھ گئےNode ID: 548136
چوبیس قیراط ایک گرام سونا 210.63 ریال میں فروخت ہوا جبکہ 21 قیراط سونا 184.30 ریال میں دستیاب رہا-
اٹھارہ قیراط ایک گرام سونا 157.97 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا-
14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 122.87 ریال ریکارڈ کی گئی اور ایک اونس سونا 6555 ریال میں فروخت کیا گیا-
اکیس قیراط کے 8 گرام سونے کا بسکٹ 1474.40 ریال تک پہنچ گیا-
بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو امریکی بانڈز کے منافع کی شرح میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظرسونے کے نرخ کم ہوگئے تھے- البتہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی منڈی زیادہ متاثر نہیں ہوئی-
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں