Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیالکوٹ کے فٹبال بنانے والے خاندان کی پہلی کھلاڑی میدان میں

علیزے اسد جن کے نانا کی کمپنی کے بنائے گئے فٹبال 1982 میں سپین میں ہوئے فیفا ورلڈ کپ سے لے کر 1998 میں فرانس ورلڈ کپ تک استعمال ہوئے، اپنے خاندان کی پہلی فرد ہے جو قومی سطح پر فٹبال کھیل رہی ہیں۔ علیزے اسد حالیہ قومی وومن فٹبال چیمپیئن شپ میں سیالکوٹ کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: