تائیوان میں ریل گاڑیوں کے ہارن ایک ساتھ کیوں بج اٹھے؟ جمعرات 8 اپریل 2021 11:58 تائیوان میں ریل گاڑیوں کے ڈرائیورز نے آج جمعرات کی صبح ایک ساتھ ہارن بجا کر ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ دیکھیے یہ ویڈیو تائیوان ریل گاڑی حادثہ ٹرین حادثہ ریل گاڑیوں کے ہارن خراج عقیدت اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں