وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں رد و بدل کرتے ہوئے شوکت ترین کو وزیر خزانہ کا قلم دان سونپ دیا ہے۔
جمعے کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ میں مجموعی طور پر 6 وزرا کے قلم دان تبدیل کیے گئے ہیں۔
شوکت ترین کو وفاقی وزیر برائے وزارت خزانہ و ریونیو کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
وفاقی کابینہ میں اتنی جلدی اکھاڑ پچھاڑ کی نوبت کیوں آئی؟Node ID: 416216
-
جہانگیر ترین کی 'چھٹی'،کابینہ میں تبدیلیاںNode ID: 469901
-
’معاونین خصوصی کے استعفے میڈیا ٹرائل کا نتیجہ ہیں‘Node ID: 495461