امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میموریل قائم کیا گیا ہے۔ اس یادگار میں ہلاک ہونے والے افراد کے زیر استعمال اشیا کو رکھا گیا ہے۔ میموریل میں چار گھر دکھائے گئے ہیں اور ہر گھر 700 اینٹوں سے بنایا گیا ہے۔ اینٹوں کی تعداد کا انحصار کس پر ہے جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔