امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر نے پیر کی صبح مریخ پر پہلی کامیاب پرواز کی ہے۔ پیر کی صبح تقریباً 3 بج کر 34 منٹ پر چار پاؤنڈ کا روٹر کرافٹ چھوڑا گیا جس نے مریخ کی سطح سے 10 فٹ اوپر پرواز کی اور 39 اعشاریہ ایک سیکنڈ کے بعد واپس آ گیا۔ سائنسدانوں کے لیے یہ انتہائی خوشی کا موقع تھا جو 6 سال سے اس منصوبے پر کام کر رہے تھے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں