ایک وقت میں دو ساز بجا کر سُر بکھیرنے والے سندھی فنکار
ایک وقت میں دو ساز بجا کر سُر بکھیرنے والے سندھی فنکار
منگل 20 اپریل 2021 6:19
پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے فنکار غلام قادر کو ایک وقت میں دو بانسریاں بجانے میں مہارت حاصل ہے۔ وہ اس کمال سے یہ ساز بجاتے ہیں کہ بیک وقت کئی دھنیں بکھر جاتی ہیں اور انہیں سننے والے جھوم جھوم جاتے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ