Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بظاہر اوریجنل، اندر سے کاپی، اسلام آباد میں پہلی بار جعلی اشیا کی نمائش

اونچی دکان پھیکا پکوان، بڑی بڑی برانڈ کے نام پر دھوکہ۔ بظاہر اوریجنل، اندر سے کاپی، لیکن صفائی ایسی کہ دونوں میں فرق نہ رہے۔ عالمی حقوق دانش کے موقع پر پاکستان کسٹمز نے اسلام آباد میں جعلی اشیا کو پہلی بار نمائش میں رکھا ہے۔ مزید دیکھیے حسن ناصر خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

شیئر: