Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدید طرز کی کیلی گرافی: ’وبا نے اندر چھپے آرٹسٹ کو باہر نکالا‘

کراچی کے ماڈرن کیلی گرافیٹی کے آرٹسٹ سجاالدین کو کیلی گرافی کا شوق تو بچپن سے ہیں تاہم انہوں نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران اس کوباقاعدہ کام کے طور پر اپنایا۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور یورپ میں ماڈرن آرٹ کیلی گرافیٹی بہت عام ہوگئی ہے تاہم پاکستان اس چیز میں تھوڑا پیچھے ہے۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: