Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد نبوی میں تعینات خواتین سکیورٹی اہلکار

سعودی عرب میں مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سکیورٹی افسران تعینات کی گئی ہیں۔  113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ چھ ماہ قبل تیار کیا گیا تھا جو مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی سکیورٹی کے علاوہ زائرین کو مدد بھی فراہم کرتی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: