Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوسنیا میں غیرمعمولی برفباری سے سڑکیں بند، شہریوں کی زندگی متاثر

یورپ کے ملک بوسنیا کے ایک علاقے میں غیرمعمولی برفباری سے متعدد سڑکیں بند ہو گئیں جن کو آمد ورفت کے لیے بحال کرنے کی کوشش جاری ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: