’ہنزہ کی روایتی موسیقی کو بچانے کے لیے شہنائی بجانا سیکھا‘
’ہنزہ کی روایتی موسیقی کو بچانے کے لیے شہنائی بجانا سیکھا‘
اتوار 23 مئی 2021 5:53
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے موسیقار انور خان کہتے ہیں کہ بچپن سے ہی موسیقی سے لگاؤ تھا مگر اس شعبے کی طرف آنے کے لیے مقامی لوگوں نے راغب کیا کہ روایتی موسیقی کو بچانا ضروری ہے۔ منصور علی کی ویڈیو رپورٹ