سعودی محکمہ انسداد منشیات نے کہا ہے کہ جازان کی صبیا کمشنری میں ایک سعودی شہری کو حشیش کا کاروبار کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ انسداد منشیات کے ترجمان محمد النجیدی نے بتایا کہ مقامی شہری کے قبضے سے منشیات کے علاوہ اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
إحباط محاولة ترويج (292) كيلو جرامًا من الحشيش المخدر بمنطقة جازان.#الحرب_على_المخدرات pic.twitter.com/9NnutCJ2JC
— وزارة الداخلية (@MOISaudiArabia) May 25, 2021