ماحولیات کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے انڈیا کے بڑے شہروں میں کوئلہ اور لکڑی کے چولہے استعمال نہیں کیے جاتے لیکن بار بی کیو اور کچھ کھانوں میں ایک خاص ذائقہ لانے کے لیے کوئلے کا استعمال ضروری ہو جاتا ہے۔ کوئلے کی اس ضرورت کو چاندنی چوک کی کوئلے والی گلی پورا کرتی ہے۔ دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی یہ رپورٹ