پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں ’پیرغائب‘ کا پہاڑی مقام خوبصورت آبشاروں، چشموں اور تالابوں سے مزین ہے۔ حال ہی میں حکومت نے اس تفریحی مقام کی تزئین و آرائش کی ہے جس کے بعد بڑی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ اس خوبصورت مقام کا نظارہ کیجیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں