گھوٹکی میں ٹرین حادثے کے بعد کے مناظر پیر 7 جون 2021 12:32 صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ٹرین کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔ حادثے کی جگہ کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں۔ سندھ گھوٹکی ٹرین حادثہ اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں