مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ ایک نیا فیچر متعارف کرا رہی ہے جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کا اس پلیٹ فارم کے استعمال کا وقت محدود کر سکیں گے۔ اس نئے فیچر سے والدین کی بچوں کے لیے پریشانی کس حد تک دور ہوگی جانیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی اس ویڈیو میں۔