بلوچستان میں پہلا وومن پولیس سٹیشن،’عورت کو عورت ہی سمجھ سکتی ہے‘
بلوچستان میں پہلا وومن پولیس سٹیشن،’عورت کو عورت ہی سمجھ سکتی ہے‘
ہفتہ 19 جون 2021 5:48
بلوچستان میں خواتین کا پہلا پولیس سٹیشن کوئٹہ میں قائم کیا گیا ہے جہاں ایس ایچ او سمیت تمام 19 رکنی عملہ خواتین اہلکاروں پر مشتمل ہے۔ زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ