پہلی بار عام گھریلو خواتین کا گروپ کے ٹو کے بیس کیمپ پر
پہلی بار عام گھریلو خواتین کا گروپ کے ٹو کے بیس کیمپ پر
پیر 28 جون 2021 18:45
کراچی سے تعلق رکھنے والی خواتین کا ایک گروپ اس وقت پاکستان کے سب سے اونچے پہاڑ کے ٹو کے بیس کیمپ پر موجود ہے۔ یہ خواتین کوہ پیما نہیں بلکہ ان میں سے بیش تر ہاؤس وائیوز ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں