مٹکا بریانی اور مٹکا چائے کے بعد اب ’مٹکا لیمن سوڈا‘ پئیں!
مٹکا بریانی اور مٹکا چائے کے بعد اب ’مٹکا لیمن سوڈا‘ پئیں!
اتوار 4 جولائی 2021 5:50
آپ نے مٹکا چائے اور مٹکا بریانی کا نام تو سنا ہی ہوگا، اب ملیے اسلام آباد کے اس نوجوان سے جنہوں نے انہی ناموں سے متاثر ہو کر مٹکا لیمن سوڈا متعارف کروایا ہے۔ اس سوڈے کی خاصیت جاننے کے لیے دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ