Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خان پور کی رَس بھری لیچی کے باغات کو پانی کی کمی کا سامنا

خان پور کی رس اور مٹھاس سے بھری لیچی پورے پاکستان میں مشہور ہے  لیکن اس کی پیداوار پانی کی کم فراہمی کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے۔ لیچی کی مٹھاس کا کیا راز ہے اور خان پور ڈیم کا پانی کہاں استعمال ہو رہا ہے، دیکھیے عرفان احمد قریشی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: