الپس سلسلے پر 200 افراد کا ’پہاڑوں کے پار‘ سفر پیر 12 جولائی 2021 6:32 فرانسیسی گائیڈز ایسوسی ایشن کے قیام کے دو سو سال مکمل ہونے پر مونٹ بلینک کے قریب الپس پہاڑی سلسلے کو دو سو افراد نے رسیوں کی مدد سے عبور کیا۔ ’پہاڑوں کے پار‘ تک کا یہ سفر اٹلی کی سرحد کے ساتھ تین ہزار میٹر کی اونچائی پر کیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ الپس گائیڈ ایسوسی ایشن مونٹ بلینک کوہ پیما شیئر: واپس اوپر جائیں