Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چمن سرحدی راہداری بند، سینکڑوں افراد پھنس گئے

پاکستان کی سرحد کے ساتھ افغانستان کے شہر سپین بولدک کے قریب ویش منڈی میں طالبان کے قبضے کے بعد پاکستانی حکام نے چمن کے علاقے میں پاک افغان سرحدی راہداری کو بند کر دیا ہے۔ علاقے میں اس وقت کیا صورت حال ہے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد بتا رہے ہیں۔

شیئر: