Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب ممالک کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی مختلف ڈیزائنز کے عبایا کا رجحان

وقت بدلنے کے ساتھ نہ صرف عرب ممالک بلکہ پاکستان میں بھی عبایا کا استعمال عام ہو گیا ہے۔ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سمیت پاکستان میں بھی خواتین مخلتف رنگوں اور ڈیزائنز کے عبایا پسند کرتی ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ کس قسم کے عبایا کا رجحان ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: