ووکس ویگن کی سب سے سستی الیکٹرک کار منظرعام پر جمعرات 6 مارچ 2025 14:37 جرمن کار کمپنی ووکس ویگن نے الیکٹرک کار کا نیا ماڈل لانچ کر دیا ہے۔ اس چھوٹی الیکٹرک کار کی قیمت 21 ہزار پانچ سو ڈالر مقرر کی گئی ہے جو ووکس ویگن کی الیکٹرک گاڑیوں میں سب سے سستی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ الیکٹرک کار ووکس ویگن سب سے کم قیمت بی وائی ڈی گاڑیاں اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں