کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فلائی اوور کے نیچے چند خواتین نے سفید پوش دسترخوان کا آغاز کیا ہے جہاں مزدور پیشہ اور غریب و نادار افراد کو دن کا کھانا کھلایا جاتا ہے۔ اس دسترخوان کو صرف خواتین چلاتی ہیں، اور یہاں عورتوں اور مردوں کے لیے علیحدہ دسترخوان لگایا جاتا ہے۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ