Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تمام امور پر مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے:وزیرِ خارجہ

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ علاقائی معاملات پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہم آہنگی ہے اور دونوں ممالک سمجھتے ہیں کہ پرامن خطے کے لیے سکیورٹی اور استحکام بہت اہم ہے۔
منگل کی دوپہر اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا کہ ’مذاکرات میں یمن، افغانستان، کشمیر اور فلسطین جیسے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔‘

شیئر: