پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے کوئی بھی ایسا جرم سرزد ہو جس کی تحقیقات کی وسیع پیمانے پر ضرورت ہو تو حکومت یا تحقیقاتی اداروں کی جانب سے فرانزک تحقیقات کی تجویز سامنے آتی ہے۔
جج ارشد ملک کی آڈیو، ویڈیو کا معاملہ ہو یا عثمان مرزا کیس کی ویڈیو، زینب قتل کیس ہو یا پھر موٹروے ریپ کیس، یہاں تک کہ شوگر تحقیقات جیسے وائٹ کالر معاملات کی تحقیقات کے لیے بھی فرانزک تحقیقات کرائی گئی ہیں۔
یہ فرانزک تحقیقات کیسے ہوتی ہیں، پاکستان میں اس حوالے سے کیا سہولیات موجود ہیں اور ان سے کسی بھی کیس کو حل کرنے میں کتنی مدد ملتی ہے؟
مزید پڑھیں
-
شوگر فورینزک رپورٹ: ’سیاستدانوں نے مل کر کسانوں کو لوٹا‘Node ID: 480381
-
نور مقدم قتل کیس: ’اسے فرانزک کے لیے لاہور لے جانا ہے‘Node ID: 586416