طالبان کا کابل کی جانب مارچ، پل پل بدلتی صورتحال کا احوال
طالبان کا کابل کی جانب مارچ، پل پل بدلتی صورتحال کا احوال
منگل 17 اگست 2021 13:57
گذشتہ ماہ جولائی کے شروع میں امریکی فوج کی جانب سے بگرام ایئر بیس کو خالی کرنے کے بعد طالبان نے افغانستان پر قبضے کے لیے اپنی کارروائیوں کو مزید تیز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اتوار 15 اگست کو دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے۔