Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پائلٹ آفیسر راشد منہاس نے طیارہ ہائی جیک کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش کیسے ناکام بنائی؟

آج 20 اگست کو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کی 50ویں برسی ہے۔ وہ پاک فضائیہ کے پہلے اور اب تک نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے سب سے کم عمر فوجی اہلکار ہیں۔ کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے اعزاز میں گیلری قائم کی گئی۔ جس میں ان کی تصاویر اور دوران سروس استعمال کی اشیا موجود ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: