Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی مانیٹری پالیسی: سٹیٹ بینک نے 15 مہینے بعد شرح سود میں اضافہ کر دیا

شرح سود میں یہ اضافہ 18 ماہ کیا گیا ہے ۔ فائل فوٹو: اے پی پی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں پالیسی ریٹ 7.25 کر دیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں یہ اضافہ 15 ماہ بعد کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک نے اپنے بیان میں کہا ہے پچھلے 18 ماہ سے گروتھ کے لیے جو مانیٹری پش دیا جا رہا تھا، اب اسے کم کرنا ہو گا کیونکہ عالمی سطح پر قمیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستان کی درآمدات بھی تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔

شیئر: