شہزادہ فیصل بن فرحان کی جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت بدھ 22 ستمبر 2021 21:40 اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سیشن کے دوران ہوا ہے ( فوٹو ایس پی اے) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بدھ کو جی 20 ٹرائیکا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایس پی اے کے مطابق اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا۔ جہاں ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں سیشن کے اجلاس ہورہے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس جنرل اسمبلی اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں