Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہ 63 ہیروز مملکت سعودی عرب جن کی مرہون منت ہے!

’ہیرو‘ ایک ایسا لفظ ہے جو عموماً بہت آسانی سے بول دیا جاتا ہے لیکن ریاض کے مسمک قلعے میں دھات کی ایک سادہ تختی پر ان 63 شخصیات کے نام درج ہیں، مملکت سعودی عرب اپنے وجود کے لیے جن کی بہادری کی مرہون منت ہے۔ سنیے اردو نیوز پوڈ کاسٹ 

شیئر: