Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بصارت سے محروم پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم کے اقوام متحدہ میں چرچے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی پہلی نابینا سفارت کار صائمہ سلیم نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر پر پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی طرف سے جواب کا حق استعمال کرتے ہوئے جس ٹھوس انداز میں انہوں نے کشمیر کا کیس عالمی فورم پر پیش کیا، اسے میڈیا پر بے حد پسند کیا گیا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

 

 

شیئر: