افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہر ہفتے کشتی کا میدان سجتا ہے جہاں ملک بھر سے آئے ہوئے پہلوان جوڈو اور کشتی کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ تماشائی دیگر شہریوں سے آنے والے پہلوانوں کو خوب داد کے ساتھ ساتھ ان پر پیسے بھی نچھاور کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں ۔۔۔