افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر چمن سرحدی گزر گاہ کو بند کر دیا۔ کراسنگ پر تعینات طالبان گارڈ کے مطابق صرف ان افراد کو واپس بھیجا جا رہا ہے جن کے پاس پاکستان داخل ہونے کے لیے دستاویزات موجود نہیں ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں