انڈیا کے شہر راورکیلا کے نواح میں مزدور مرد و خواتین فیکٹریوں کے کچرے اور مٹی سے لوہا تلاش کرتے ہیں اور پھر اسے بیچ کر رزق کماتے ہیں۔ انہیں ایک بوری کے بدلے میں 50 روپے مل جاتے ہیں۔ مزدور خواتین کا کہنا ہے کہ لوہا چُننا بہت محنت کا کام ہے جس سے ان کے ’ہاتھ درد کرنے لگ جاتے ہیں۔‘۔ دیکھیے سہیل اختر قاسمی کی یہ ویڈیو رپورٹ