Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں انجنیئر کی کافی

ملیے اسلام آباد کے نوجوان جنید سرور سے جو پیشے کے اعتبار سے سول انجینیئر ہیں اور کافی کے دلدادہ ہیں۔ وہ اسلام آباد میں کافی کلچر کو فروغ دینے کے لیے کافی کارٹ لے کر میدان میں اُترے ہیں۔ انہوں نے اس کافی کارٹ کو بنانے کی ضرورت کیوں محسوس کی جانیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: