پنجاب میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 24 گھنٹے ہیلپ لائن کا آغاز
پنجاب میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 24 گھنٹے ہیلپ لائن کا آغاز
اتوار 10 اکتوبر 2021 13:59
پنجاب میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے چوبیس گھنٹے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیز کیسے اپنی شکایات فون پر بتا سکتے ہیں؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔