’مجھے کنگ نہ کہا جائے‘، بابر اعظم کے فینز ان کی بات مانیں گے یا نہیں؟
’مجھے کنگ نہ کہا جائے‘، بابر اعظم کے فینز ان کی بات مانیں گے یا نہیں؟
جمعرات 20 فروری 2025 7:52
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپرسٹار بیٹر بابر اعظم نے اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ انہیں ’کنگ‘ نہ کہا جائے۔ بابر اعظم کے پرستار ان کی یہ بات ماننے کو تیار ہیں یا نہیں جاننے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو میں۔