پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اتوار کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد کے احاطے میں ادا کی گئی جس میں اعلی سول و فوجی حکام سمیت بڑی تعداد میں عام لوگ بھی شریک ہوئے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین ایچ ایٹ کے قبرستان میں کی گئی۔ تفصیل دیھکیے اس ویڈیو میں