Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی ایکسپو: بلوچ فنکاروں کی پرفارمنس پر شائقین کا رقص

بلوچستان کے فوک فنکاروں نے دبئی کے ایمفی تھیٹر میں اپنے فن کا جادو جگایا تو وہاں موجود شائقین جھوم اٹھے۔ مشہور لوک فنکار اختر چنال نے بھی سٹیج پر لائیو پرفارمنس دی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں

شیئر: