Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لنڈا بازار میں مہنگائی کے ڈیرے، ’یہ ڈالر کی وجہ سے ہوا‘

سردیوں کی آمد آمد ہے لیکن مہنگائی نے غریبوں کے لنڈا بازاروں میں بھی ڈیرے ڈال لیے ہیں ۔ لنڈا بازار جانا آپ کو کیوں مہنگا پڑ سکتا ہے دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: