ریاض: یوم پاکستان کی تقریب میں گورنر ریاض کی شرکت، ویڈیو دیکھئے
ریاض(ذکاءاللہ محسن) یوم پاکستان کی خوشی کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان ریاض کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں متعدد ممالک کے سفراءبھی شریک ہوئے۔